ژولیدہ گفتار
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - مبہم باتیں کرنے والا، پیچیدہ باتیں کرنے والا۔ "غالب سے کہیں زیادہ مومن ژولیدہ گفتار ہے۔" ( ١٩٣٨ء، ملفوظات اقبال، ٢٢٥ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفات 'ژولیدہ' کے ساتھ 'گفتار' لگانے سے مرکب 'ژولیدہ گفتار' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨، کو "ملفوظات اقبال" میں مسعتمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مبہم باتیں کرنے والا، پیچیدہ باتیں کرنے والا۔ "غالب سے کہیں زیادہ مومن ژولیدہ گفتار ہے۔" ( ١٩٣٨ء، ملفوظات اقبال، ٢٢٥ )